واٹس ایپ اب صارفین کو 'delete for me' میسج کو undo کرنےکا نیا فیچر متعارف کروادیا۔۔
واٹس ایپ اب صارفین کو 'ڈیلیٹ فار می' میسج کو انڈو کرنے دیتا ہے۔
واٹس ایپ صارفین اب سکون کی سانس لے سکتے ہیں کیونکہ انسٹنٹ میسجنگ ایپ نے ایک فیچر کا اعلان کیا ہے جو اس کے صارفین کو "ڈیلیٹ فار می" پیغام کو undo کرنے کی اجازت دیتا ہے، منگل کو wabeta infoنےرپورٹ کیا۔ صارفین کو بعض دفعہ ایسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جہاں وہ غلطی سے"delete for evryone" کے بجائےdelete for me آپشن پر کلک کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ imbaressing حالات پیدا ہوتے ہیں۔ اگر صارف کسی پیغام کو غلطی سے ڈیلیٹ کر دیتا ہے، تو وہ چند سیکنڈ کے لیے "delete for me" کو undoکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ فیچر صارفین کے لیے غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے پیغامات کو دوبارہ حاصل کرنا آسان بناتا ہے۔ اس فیچر کا اعلان ہیڈ آف واٹس ایپ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر پر کیا۔ انہوں نے لکھا، "ہم نے ان اوقات کے لیے 'delete for me' کو undo کرنے کا آپشن شامل کیا ہے جب آپ کا مطلب سب کے لیے ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے لیکن غلطی سے صرف اپنے لیے ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔" یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ "جب بھی آپ اپنے لیے کوئی پیغام مٹاتے ہیں، ایک سنیک بار "undo" بٹن کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ اگر آپ نے غلطی سے اپنے لیے پیغام delete کر دیا ہے، تو آپ کے پاس اپنے deletedپیغام کو بازیافت کرنے کے لیے 'undo' کاآپشن استعمال کرنے کے لیے چند سیکنڈ کا وقت ہوتا ہے، یہی فیچر ڈیسک ٹاپ ورژن کے ساتھ ساتھ iOS اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی سب سے زیادہ اپ ڈیٹ شدہ ورژن میں دستیاب ہے۔
.jpeg)
Comments
Post a Comment